سورج آنکھیں دکھانے لگا: آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

سورج آنکھیں دکھانے لگا،آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے کشمیر تک بتدریج گرمی بڑھے گی، تاہم مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان بھی ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورشدیدگرم رہنے کا امکان ہے، پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے4سے6سینٹی گریڈزیادہ رہنےکی توقع ہے،اسلام آباداورگردونواح میں موسم گرم اورخشک رہنے کاا مکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکی توقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہنےکاامکان ہے،دوسری جانب سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہنے کی توقع ہے،اُدھر بلوچستان کےبیشتراضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہےکاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی بڑھنے کے پیش نظرشہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے
فروری 20, 2025 -
سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری
ستمبر 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔