
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکی توقع جبکہ چندمقامات پربارش کاامکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسلادھاربارش اورژالہ باری کاامکان ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکی توقع ہے،مری،گلیات ،اٹک، چکوال،جہلم،میانوالی اورخوشاب میں موسلادھاربارش اورژالہ باری متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے، مانسہرہ،کوہستان اورایبٹ آباد میں آندھی ،جھکڑچلنےاورگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے، اُدھرسندھ کےبیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہنےکاامکان ہے،دوسری جانب بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکی توقع ہےجبکہ کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فلم کی شوٹنگ کےدوران اکشےکمارحادثےمیں زخمی
دسمبر 12, 2024 -
پاکستانی عدالتی تاریخ ہویاسیاست جمعہ کادن اہمیت کاحامل رہاہے
جولائی 12, 2024 -
مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
جولائی 19, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














