
نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،سوزوکی موٹرز نےشاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف کرادیا۔
پرانی گاڑی کے بدلے نئی سوزوکی آلٹو حاصل کرنے کا شاندار موقع، کمپنی نے حیران کن آفر لگا دی،جس کے تحت اب صارفین اپنی پرانی گاڑی کے بدلے جدید فیچرز سے لیس نئی سوزوکی آلٹو حاصل کر سکتے ہیں۔اس پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ صارفین کسی بھی برانڈ کی پرانی گاڑی لا کر سوزوکی آلٹو کے تازہ ترین ماڈل سے تبدیل کر سکتے ہیں۔
سوزوکی ٹیکسلا موٹرز میں گاڑی کی مکمل جانچ پڑتال، رہنمائی اور ایکسچینج کا تمام عمل فراہم کیا جا رہا ہے۔نئی سوزوکی آلٹو میں سائیڈ ٹرن لیمپ ، جو صرف AGS ویریئنٹ میں دستیاب ہیں، پاور ونڈوز ، سیٹ بیلٹ انڈیکیٹر ، زیادہ کنٹرول اور محفوظ ڈرائیونگ کیلئے اے بی ایس بریکنگ سسٹم دئیے گئے ہیں۔
سوزوکی ٹیکسلا موٹرز کے مطابق گاڑی کا تبادلہ اس کی حالت اور موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق ہوگا اور آفر منتخب کردہ آلٹو ویریئنٹ کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔
وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں
مئی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مریم اورنگزیب کا نیشنل پارکس میں درختوں کی کٹائی پر نوٹس
اپریل 5, 2024 -
لاہور بار کے وکلاء نے ہائیکورٹ تک ریلی نکالی
مئی 8, 2024 -
طلبا کیلئے اہم خبر:نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری
اپریل 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔