سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی فٹیج

0
62

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خاتون وائلٹر نے موٹروے پولیس افسران کے ساتھ بد تمیزی کی

تفصیلات کے مطابق خاتون ڈرائیور انتہائی لاپروائی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی۔ خواتین ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر روکا گیا تھا ۔

خواتین موٹروے پولیس افسران سے بد تہذیبی سے پیش ائیں اور مسلسل موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں ۔ موٹروے پولیس افسران کے سمجھانے کے باوجود خواتین نے اپنا رویہ برقرار رکھا اور مسلسل مختلف قسم کے دباؤ ڈالتی رہی ۔

خواتین ٹریفک وائلیشن پر جرمانے کیے بغیر وہاں سے چلی گئی ۔ موٹروے پولیس کی جانب سے مزید قانونی کاروائی جاری

Leave a reply