سول نافرمانی شروع کرنے کیلئےبانی پی ٹی آئی کےحکم کاانتظارہے،علی امین گنڈاپور

0
73

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ سول نافرمانی شروع کرنےکےلئےبانی تحریک انصاف عمران خان کےحکم کاانتظارہے۔
پشاورہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہناتھاکہ میں پورے صوبےکانمائندہ ہوں،مجھےکسی سےکلیئرنس کی ضرورت نہیں،جواوچھےہتھکنڈےاستعمال کررہےہیں کہاں انکی کلیئرنس ہے۔
علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ سول نافرمانی شروع کرنےکےلئےبانی پی ٹی آئی کےحکم کا انتظار ہے ،عمران خان جب بتائیں گےتب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی،مجھےکل بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہیں کرنےدی گئی،مجھےکہاگیاآپ کوملاقات کےلئےکلیئرنس کی ضرورت نہیں ہے۔

Leave a reply