سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

0
5

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 250 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے کاہوگیا۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 3ہزار 642 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 2751 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply