سونےکی قیمت میں بڑی کمی

0
91

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کی کمی سے 2370 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 60 روپے کی کمی سے 2 ہزار 860 روپے ہوگئی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزسونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیاتھا10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپے پر پہنچ گیاتھا۔

Leave a reply