
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2 ہزار 29 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپےکاہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کابھاؤ 26 ڈالر کم ہوکر 2621 ڈالر فی اونس ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزصرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہواتھاجس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے کاہوگیاتھاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 858روپے کااضافہ ہواتھاجس سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے ہوگئی تھی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2647 ڈالر فی اونس کاہوگیاتھا۔
سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کے بڑے شہروں میں 657 بسوں کی فراہمی کا پلان منظور
مارچ 11, 2024 -
غلام فرید صابری کو بچھڑے 30 برس بیت گئے
اپریل 6, 2024 -
وزیراعظم کی نوشکی واقعہ کی شدید مذمت,واقعہ کی رپورٹ کرلی
اپریل 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔