
پی ایس ایل سیزن 9: راولپنڈی میں آج کا ڈبل ہیڈر بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج دوپہر 2 بجے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام 7 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے۔
دونوں میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، اگر دونوں میچز نہ ہوئے تو شائقین کو مکمل ٹکٹ ری فنڈ ہوگا اور اگر ایک بھی میچ ہوگیا تو ری فنڈ نہیں ملے گا۔
فیفاورلڈکپ 2026،ایران نےامریکامیں کھیلنےکی تصدیق کردی
اپریل 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
9مئی کے13مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
مارچ 15, 2025 -
پاک سعودیہ حج معاہدہ 2025 طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟
جنوری 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














