سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکی کمی

0
2

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمول کمی دیکھی گئی ہے۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ62 ہزار 400 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 257روپےکی کمی ہوئی ہےجس کےبعد10گرام سونا3 لاکھ 10ہزار 699 روپے کاہوگیاہے۔
دوسری جانب بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں 3 ڈالر کمی ہونےسےفی اونس سونا 3397 ڈالر کاہوگیاہے۔

Leave a reply