سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ

0
25

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہاہے۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیاہے،آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 3700روپے کااضافہ ہواہےجس کےبعدفی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ۔ 10گرام سونےکی قیمت میں 172 3 روپے کااضافہ ہواہےجس سے10گرام سونےکی قیمت میں 2 لاکھ 38 ہزار 340 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 668 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply