پی ٹی آئی کااحتجاج،انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان

تحریک انصاف کے24نومبرکواحتجاج کےباعث ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورپنجاب کےمختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے،خیبرپختونخواکےبھی کچھ اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی اےکی جانب سے 22نومبرسےموبائل انٹرنیٹ سروس پرفائروال ایکٹیوکردی جائیگی،فائروال ایکٹیوہونےسےانٹرنیٹ سروس سلواور سوشل میڈیاایپس متاثرہوں گی،صورتحال دیکھ کرمخصوص مقامات پر انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل کی جاسکتی ہے۔
لاہور میں بسنت کی تاریخیں ایک بارپھرتبدیل،نیاشیڈول جاری
اکتوبر 20, 2026وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
اکتوبر 20, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گرج چمک کیساتھ بارشیں:محکمہ موسمیات کا ہنگامی الرٹ جاری
مارچ 31, 2026 -
مٹی کے برتنوں میں پکوان تیار
مارچ 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














