سونےکی قیمت میں معمولی کمی

0
5

کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی کےبعدایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں685روپےکی کمی ہونےسے 10گرام سونا2 لاکھ 33ہزار 711 روپے ہوگیا ۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply