سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

0
2

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ سونےکی قیمت میں 6000 روپےکااضافہ ہونے سےفی تولہ سوناکی نئی قیمت 3لاکھ 76ہزار 700روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں  5144روپے اضافہ ہونےسےفی 10گرام سونےکی قیمت 3لاکھ 22ہزار 959روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 60ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 540ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ۔

Leave a reply