
تجھ کو پُکاریں گیت ہمارے ، گلوکار اخلاق احمد کومداحوں سے بچھڑے 26 سال گزر گئے، اپنی مدھر آواز کی بدولت وہ آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
گلوکار اخلاق احمد 10جنوری 1946 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1971 میں بننے والی فلم ’’تم سا نہیں دیکھا‘‘ کیلئے اپنا پہلا فلمی گیت ریکارڈ کرایا تھا جبکہ فلم بندش میں ’’سونا نہ چاندی نہ کوئی محل‘‘ اور فلم چاہت میں ’’ساون آئے ساون جائے‘‘ ان کے سپرہٹ گیت ثابت ہوئے۔ ان کی آواز میں گایا گیا آخری گیت فلم” نکاح” میں شامل کیا گیا۔ اُن کے گائےہوئے117گیتوں کو86 فلموں میں شامل کیاگیا۔
گلوکار اخلاق احمد4 اگست 1999 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے لیکن وہ آج بھی اپنے گیتوں کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں ۔
شوٹنگ کےدوران صباقمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
اگست 1, 2025پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار
جولائی 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔