سٹی ڈویژن پولیس کی آگاہی مہم آئیں ملکر قاتل ڈور سے اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر کمپین جاری
سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائر لگائی جا رہی ہے، اے ایس پی شاہدرہ سمیت ڈویژن بھر میں پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائر لگائی جا رہی ہے.
عوام الناس پتنگ بازی کی روک تھام میں پولیس کا ساتھ دیں،احتیاطی تدابیر اپنانے سے ہم کسی بھی حادثہ کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں، اپنے بچوں کو پتنگ اڑانے سے روکیں یہ کھیل نہیں جرم ہے۔
پتنگ بازی کرنے والوں کے بارے فوری 15 پر کال کر کے زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ،آئیں ملکر پتنگ بازی جیسے جرم کا خاتمہ کریں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ
فروری 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟
مارچ 11, 2024 -
امریکا:ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےمسلح شخص گرفتار
اکتوبر 14, 2024 -
چیمپئنزٹرافی کاشیڈول آئی سی سی کیلئے بڑامسئلہ بن گیا
نومبر 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔