
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکی سماعت کیلئے5 بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ چاربینچ اسلام آبادجبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرےگا۔
بینچ نمبرایک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پرمشتمل ہوگاجبکہ بینچ نمبر2جسٹس منیب اختراورجسٹس عقیل احمدعباسی پرمشتمل ہوگا۔
بینچ نمبر3میں جسٹس محمدعلی مظہر،جسٹس حسن اظہررضوی اورجسٹس مسرت ہلالی شامل جبکہ بینچ نمبر4جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس عرفان سعادت اورجسٹس ملک شہزادپرمشتمل ہوگااورلاہوررجسٹری بینچ جسٹس امین الدین ،جسٹس شاہدبلال اورجسٹس عامرفاروق پرمشتمل ہوگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عدالت نےشیرافضل مروت کوکسی بھی مقدمےمیں گرفتارکرنےسےروک دیا
ستمبر 14, 2024 -
پی ٹی آئی نےڈی چوک کےاحتجاج کی کال واپس لےلی
اکتوبر 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔