سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سائیکالوجی ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے سمینار

0
76

پاکستان ٹوڈے: ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر کھلاڑیوں کیلے سپورٹس سائیکالوجی کے حوالے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان سائیکالوجی ایسوسی ایشن ڈاکٹر رافعہ رفیق،ڈاکٹر امجدطفیل بھی موجود، سمینار میں اولمپئن خواجہ جنید،ڈاکٹر اسد عباس کرکٹ امپائر محمد راشد کی شرکت۔

ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین اختر اور ڈائریکٹر یوتھ افئیرز رانا ندیم انجم کی شرکت، پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ،ڈاکٹر نائلہ انجم، پروفیسر ڈاکڑ شیخ سعید بھی موجود، سمینار میں کھلاڑیوں اور طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت۔

سپورٹس سائیکالوجی میں مہارت کھلاڑی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، کھلاڑیوں کو دماغی طور پر مضبوط ہونا چائیے، کھیل میں ڈپریشن کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ہر کھلاڑی میں ہونی چائیے،

ڈاکٹر اسد عباس، سپورٹس سائیکالوجی پر سمیناریوتھ افئیرزڈیپارٹمنٹ کاخوش آئند اقدام ہے،ڈاکٹر امجدطفیل، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

Leave a reply