سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کی زیر صدرات ایس این جی پروگرام کا اجلاس

لوکل گورنمنٹ اور سب نیشنل گورننس کے اشتراک سے جاری منصوبوں کی سالانہ کار کردگی کا جائزہ۔
برطانوی ہائی کمشن اسلام آبادسے میٹ کیلنسی، گورننس ایڈوائزرنوید عزیز، اکانومسٹ طفیل خان اور پروگرام آفیسرعمالہ نجیب کی شرکت، سالانہ پرفامنس کی بنیاد پر مزید شعبوں میں بھی معاونت بڑھانے کا فیصلہ۔
برطانوی ہائی کمشن اسلام آباد کی ٹیم لیڈ نے ایس این جی کی سالانہ پرفارمنس کے حوالے سے ایجنڈا پیش کیا، رحیم یار خان کی طرز پر دیگر مقامی حکومتوں کے لیے ریونیو جنریشن پلان تیار کیے جائیں، سپیشل سیکرٹری بلدیات
مقامی حکومتوں کی خود انحصاری کے حوالے سے خاطر خواہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،آسیہ گُل، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے ماڈل کی تیاری میں ایس این جی پروگرام کی خدمات حاصل کرنے پر اتفاق۔
لوکل گورنمنٹ کے کولیکشن رائٹ رولز، بجٹ رولز اور دیگر رولز پر بھی ٹیکنیکل معاونت حاصل کرنے پر بھی اکتفا، ایس این جی سے دو اراکین ٹیکنیکل ورکنگ گروپ میں شامل کیے جائیں،سپیشل سیکرٹری بلدیات
ایس این جی کی ٹیکنیکل معاونت سے مقامی حکومتوں میں فنانشیل مینجمنٹ سسٹم کو کامیابی سے نافذ کیا گیا ہے،فنانشیل مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے حوالے سے ایس این جی کی خدمات قابل تعریف ہیں،سپیشل سیکرٹری بلدیات
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکی کمی
نومبر 14, 2024 -
بارشیں ہی بارشیں :ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
فروری 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔