سپیکر ملک محمد احمد خان سے یورپین یونین کے پروگرام ”مستحکم پارلیمان“ کی ٹیم لیڈر مارگریٹ کک کی وفد کے ہمراہ اسمبلی چیمبر میں ملاقات

پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں پاکستان میں جمہوری نظام کے تسلسل، اداروں کی مضبوطی اورپارلیمنٹ کی بالادستی کے علاوہ ذاتی دلچسپی کے امور زیر غورآئے۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر نے صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں یورپین یونین کے تعاون پر خراج تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں ای پارلیمنٹ بنانے، اراکین اسمبلی اور اسمبلی سٹاف کے استعدادِ کار کو بڑھانے کے لیے تربیتی ورکشاپس کے انعقاد پر اتفاق۔
عوامی مسائل کا حل پارلیمنٹ کی بالادستی میں ہے۔ عوام کو اسمبلی کارروائی سے آگاہی دینا اولین ترجیح ہے۔ وفد میں ڈاکٹر سیدپرویز عباس ڈپٹی ٹیم لیڈر” مستحکم پارلیمان پروگرام”، صوبائی کوآرڈینٹر فیصل مالک بٹر، مسعود سلطان موجود۔
اسمبلی سیکرٹریٹ سے سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب،سٹاف آفیسر عماد حسین بھلی، ایڈیشنل سیکرٹری ملک خلیل احمد اور تر جمان پنجاب اسمبلی راؤ ماجد علی موجود
پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
جولائی 9, 2025شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اگست 22, 2024 -
وعدہ خلافی پربلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے
نومبر 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔