سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رمضان المبارک کی آمد پر پاکستانی قوم اورامت مسلمہ کو مبارکباد دی۔
(پاکستان ٹوڈے) اس ماہ مقدس میں پوری قوم کو پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں کرنی چاہیے۔ اللہ رب العزت کا شکر ہے ہمیں ایک بار .پھر رمضان المبارک کی برکتیں اور سعادتیں نصیب ہوئی۔
ماہِ رمضان وہ مقدس مہینہ ہے جس میں قرآن مجید کا نزول ہوا, رمضان المبارک کا مہینہ آپس میں محبت، بھائی چارے، صبر و تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے۔
اس با برکت مہینے میں ہی پاکستان معرض وجود میں آیا, اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی ساز شوں سے محفوظ فرمائے(آمین)۔ سپیکرملک محمداحمد خان
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کالیاقت بلوچ سےٹیلیفونک رابطہ
جولائی 27, 2024 -
سمارٹ ڈیوائسزسے بچانے والا اینٹی سمارٹ فون متعارف
جون 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔