سکردو میں برفباری کے باوجود انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آپریشن جاری

0
183

سکردو: (پاکستان ٹوڈے) سی اے اے کے مطابق سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زبردست برف باری کے باوجود فلائٹس آپریشن جاری ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ سکردو ایئرپورٹ رن وے سے برف ہٹانے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، برف باری کےباوجود آج بھی فلائٹس کا آپریشن جاری رہا، سکردو ایئرپورٹ کے مختلف ایریاز میں برف موجود ہے۔

Leave a reply