
پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے خوشخبری، سکولوں کے بچوں کی موجیں لگ گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کےسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کے اعلان کیساتھ اوقات کار بھی تبدیل کر دئیے گئے ۔۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری سکولوں میں یکم جون سے چھٹیاں ہوں گی اور 14 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری سکولوں پر ہوگا۔ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15 اگست سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔
اس نوٹیفکیشن کیساتھ ہی ملک بھر میں گرمی میں اضافے کے باعث سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دیے گئے ہیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سکولوں کا آغاز 7 بجے ہوگا جبکہ چھٹی ساڑھے 11 بجے ہوگی، جمعے کے روز چھٹی ساڑھے 10 بجے ہو گی۔
کراچی ایئرپورٹ کی توسیع کامنصوبہ، 100 ارب روپے مختص
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صحافی محمد مالک کو 10ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس
اپریل 15, 2024 -
پاکستان نیٹ فلکس کے سستے ترین پیکجز والا ملک بن گیا
جون 12, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














