سیاحت کا خیال، شاہراہ کاغان 5 روزی بندش کے بعد مکمل بحال

0
12

سیاحت کے فروغ کا خصوصی خیال، شاہراہ کاغان 5 روز کی بندش کے بعد بحال ،سیاحوں کو ناران، کاغان اور شمالی علاقوں کے سفر کی اجازت مل گئی۔
شاہراہ کاغان 5 روز کی بندش کے بعد بحال کردی گئی، جس کے بعد سیاحوں کو ناران، کاغان اور شمالی علاقہ جات کا سفر کرنے کی اجازت مل گئی۔
این ایچ اے حکام کے مطابق مہانڈری کے مقام پر پل کی تنصیب کے باعث روڈ بلاک تھا، جس سے ہزاروں سیاح گاڑیوں میں محصور تھے، اب پل کو ڈبل کردیا گیا ہے، جس سے سیاحوں کو سہولت میسر آئے گی، اب سیاح ناران، کاغان اور شمالی علاقہ جات کا رخ کر سکتے ہیں۔

Leave a reply