سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے کا معاملہ

0
126

پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ حکم پر من وعن عمل کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو جو ڈائریکشن دے گی ایکشن لیں گے ،اضافی نشستوں کا معاملہ زیر التوا،خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات بھی لٹک گئے۔

الیکشن کمیشن سینیٹ سے متعلق کوئی فیصلہ نہ کرسکا ،خیبر پختوانخواہ میں سینٹ انتخابات اضافی نشستوں کےکیس کے فیصلہ کے بعد ہی ممکن ہوں گے۔

Leave a reply