
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:حمزہ شہبازنےپنجاب میں متحرک ہونےکافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کو جلد وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کر کے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں بٹھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔لاہور میں حمزہ شہبازنے پرانے کارکنوں ساتھیوں سے رابطے شروع کر دئیے۔
ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کا سٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں دفتر تیار خصوصی پروٹوکول اور سٹاف دیا جائے گا،حمزہ شہباز اہم حکومتی امور اور پارٹی ورکرز کے کام ترجیہی بنیادوں پر کریں گے ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسےجرمنی سفیرالفریڈگراناس کی ملاقات
جولائی 24, 2024 -
قومی کھیل ہاکی کے میدان سے ہوا کا ٹھنڈا جھونکا
جون 1, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔