سینئرقانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت

0
154

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار بابر اعوان کی جانب سے وکیل صدرہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد عدالت پیش۔

درخواست گزار کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا، نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیاجائے، عدالت نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔

Leave a reply