سینٹرل پولیس آفس کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

0
155

پاکستان ٹوڈے: اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کررہے ہیں

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے 11 رکنی وفد کی شرکت۔ اجلاس میں صوبائی وزیر جام خان شورو، دوست علی راہمون میئر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، دوست علی صوبائی وزیر ماحولیات بھی شریک ہیں۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اجلاس شرکاء کو امن وامان اور اس ضمن میں پولیس اقدامات پر بریفنگ دے رہے ہیں۔

Leave a reply