سینیٹ کااجلاس طلب،40نکاتی ایجنڈاجاری

0
7

سینیٹ کا اجلاس پیرکوطلب کرلیاگیا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
2روزہ وقفےکےبعدپیرکوسینیٹ کااجلاس ہوگااجلاس کا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا،سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکابل پیش ہوگا،سینیٹردنیش کمارقومی اسمبلی سےمنظورکردہ بل پیش کرینگے۔
سینیٹ میں4نئےنجی بلزایوان میں پیش ہونگے،قومی اسمبلی سےمنظورکردہ2نجی بلزسینیٹ میں پیش ہونگے،سینیٹ میں10بلزقائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس کے بعد منظوری کیلئےپیش ہونگے۔

Leave a reply