سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی بڑی کارروائی

0
103

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عید سے قبل شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ، دو دہشت گرد گرفتار

دہشت گردوں کو منگھو پیر سے گرفتار کیا گیا ۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی انویسٹیگیشن یونٹ گرفتار دہشت گرد عید سے قبل شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔ایس ایس پی فدا حسین
گرفتار دہشت گردوں میں سلمان شاہ اور میر علی شاہ شامل ہیں ۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی انویسٹیگیشن یونٹ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج ، مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

Leave a reply