شاہداسلم پاکستان ٹیم کےبیٹنگ کوچ مقرر

0
25

شاہداسلم کوپاکستان کرکٹ ٹیم کابیٹنگ کوچ مقررکردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق شاہداسلم زمبابوےاورجنوبی افریقہ کےدورےکےدوران بیٹنگ کوچ ہوں گے،عاقب جاویدکی تجویزپرشاہداسلم کی دوبارہ تقرری ہورہی ہے۔
شاہداسلم ماضی میں کئی سال تک ٹیم کےسپورٹ اسٹاف میں شامل تھے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے محمدیوسف کااستعفیٰ منظورنہیں کیا،محمدیوسف نےچندروزقبل بیٹنگ کوچ کےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا تھا۔محمد یوسف کوکوئی اورعہدہ دیاجائےگا۔

Leave a reply