عمادوسیم کےبعدایک اورکھلاڑی نےٹیم کواللہ حافظ کہہ دیا

0
8

آل راؤنڈرعمادوسیم کےبعدآج ایک اورکھلاڑی نےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرمحمدعامرنےآج انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔محمد عامر نے 36 ٹیسٹ میچز کے علاوہ 61 ون ڈے انٹرنیشنلز اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزآل راؤنڈرعمادوسیم نےسوشل میڈیاپراپناایک پیغام لکھاتھاجس میں انہوں نےکہاتھاکہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے۔
عماد وسیم نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا تھا کہ میں ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں اپنا سفر جاری رکھوں گا۔

Leave a reply