شاہ فیصل کالونی 3نمبر کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح 2 ملزمان کی لوٹ مار
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گزشتہ روز پیش آئے واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی
موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے اسکول یونیفارم پہنے نوجوان سے موبائل فون اور موٹرسائیکل چھینا،ویڈیو، ملزمان جاتے ہوئے اپنی موٹرسائیکل چھوڑ گئے۔
ملزمان نے جاتے ہوئے گلی میں موجود افراد کو بھی لوٹا،ملزمان واردات کرکے باآسانی فرار ہوگئے، ویڈیو میں ملزمان کے چہرے واضح ہیں
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لیڈی ڈیانا کی آج 63ویں سالگرہ مناجا رہی ہے
جولائی 1, 2024 -
پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکا پہلامیچ کل ہوگا
جولائی 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©