
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ حرامانی نےکہاہےکہ شوبز انڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے۔
اداکارہ حرامانی نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پر اُن سےنجی زندگی سمیت کیرئیربارےسوال وجواب کئےگئے۔
اداکارہ حرامانی نےایک سوال کےجواب میں انوکھاانکشاف کیاکہ شوبزانڈسٹری میں جھوٹ پرمبنی ہےانہوں نےکہاکہ شوبزمیں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایا اور پھیلایاجاتاہے،شوبزمیں ہرچیزجھوٹ ہے۔
حرامانی کامزیدکہناتھاکہ یہ ہماراپیشہ ہےہمیں اس کام کےپیسےمل رہےہیں۔ جب تک ہم چیزوں کو گلیمرائز کر کے ضرورت سے زیادہ بڑھا چڑھا کر نہیں دکھائیں گے تو لوگوں کی توجہ حاصل نہیں ہو گی۔
میزیان نے سوال کیا کہ اس جھوٹی دنیا میں آپ کا دم نہیں گھٹتا؟
جواب میں اداکارہ کاکہناتھاکہ مجھےکامیابی اس لئے ملی ہےکہ کیمرےکومجھ سےاورمجھےکیمرےسےپیارہےاس لئےتوروزصبح آٹھ بجےاٹھ کرکام پرجاتی ہوں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کامران خان ٹیسوری کی مختلف ممالک کے سفارت کاروں سے ملاقات
اپریل 10, 2024 -
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ
نومبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔