اسلام آباد: شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری شروع کر دی ہے اور پہلے مرحلے میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی اجازت ملی ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مزید چینی کی برآمد کا فیصلہ مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں کو مد نظر رکھ کر کیا جائے گا۔ اور چینی کی ایکس مل قیمت 140 روپے فی کلو سے اوپر نہیں جانے دی جائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ ہوگا اور مارکیٹ میں چینی کی قیمت بڑھنے نہیں دی جائے گی۔
شوگر ملز نے 15 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کا مطالبہ کیا تھا، اور پہلے مرحلے میں 5 لاکھ ٹن چینی کی برآمد کے لیے اجازت مانگی تھی۔ وزیراعظم نے حال ہی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کی اجازت دی تھی۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024 -
ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
اکتوبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔