عو ام کیلئےخوشخبری:حکومت کاانرجی سیورپنکھےاقساط پردینےکاپلان تیار

عوام کےلئےخوشخبری:وفاقی حکومت نےزیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کاقومی پلان تیارکرلیا۔
ذرائع کےمطابق انرجی سیورپنکھےلگانےکیلئےپلان کااعلان آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کیا جائےگا،منصوبےکےتحت صارفین بینکوں کی مالی معاونت سےانرجی ایفی شینٹ فین لگواسکیں گے۔
ذرائع کاکہناہےکہ صارفین پنکھوں کی قیمت کی ادائیگی بجلی کےبلوں کے ذریعے اقساط میں کرسکیں گے،اےسی فینزکوڈی سی فینزسےتبدیل کرنے سے 5ہزارمیگاواٹ بجلی کی بچت ہوگی،اتنی بجلی بچت سےنئی پیداواری صلاحیت کی ضرورت نہیں رہےگی۔
پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ
دسمبر 3, 2025سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
دسمبر 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا
اکتوبر 10, 2024 -
پنجاب میں سیلابی صورتحال،وزیراعظم کی اہم ہدایت
اگست 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














