
صارفین کیلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ،اوگرانےقیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق مئی کیلئےایل این جی کی قیمت میں 1.71ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ،سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت میں1.68ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی،سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی نئی قیمت11.79ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقررکردی گئی۔
نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی کی نئی قیمت 10.87ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقررکردی گئی،جبکہ سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت 12.42فیصدکمی کااعلان کیاگیا، اور سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت میں13.64فیصدکمی کردی گئی۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ کاپوزیشن ہولڈرزکیلئےانعامات کااعلان
اگست 20, 2024 -
ریلوے کا 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
دسمبر 30, 2024 -
پنجاب میں مزیدبارشیں:پی ڈی ایم کاالرٹ جاری
اگست 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔