صارفین کیلئے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

0
34

صارفین کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 970 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 2739 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت3ہزار 350 روپے پر مستحکم ہے۔

Leave a reply