
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے صحافی محمد مالک کو 10ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس، ہتک عزت کا قانونی نوٹس صحافی کیجانب سے بے بنیاد الزامات لگانے پر بھیجا گیا۔
جسٹس ر شوکت صدیقی نے نوٹس اپنے وکیل کے زریعے بھیجوایا۔ نجی ٹی وی پروگرام کے دوران اسلام اباد ہائیکورٹ کے 2152/2014 فیصلے کا حوالہ دیا گیا۔ پروگرام میں جس عدالتی فیصلے کا تذکرہ کیا گیا وہ ریکارڈ پر موجود ہے۔
جج کی شخصیت اور کردار کو بدنام کرنے کے لیے ہتک آمیز،جھوٹے،من گھڑت الزامات لگائے گے۔ پروگرام سے میرے موکل کی پیشہ وارانہ ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔ اینکر محمد مالک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بے بنیاد الزام عائد کیے گیے، قانونی نوٹس میں نیوز چینل اور اینکر سے الزامات کو واپس لینے اور باضابطہ جامع معافی نشر کرنے کا مطالبہ
نوٹس میں سوشل میڈیا سے پروگرام کے ویڈیو کلپس فوری ہٹانے کا بھی مطالبہ ،بصورت دیگر اینکر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
نومبر 20, 202527ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
نومبر 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سردیوں کی دستک: موسم ِ سرماکے بارے میں اہم پیشگوئی
اکتوبر 17, 2025 -
حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلالیاگیا
اکتوبر 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














