صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے پر افسوس کا اظہار کیا

0
92

پاکستان ٹوڈے: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں زیر مرمت چھت گرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور نوٹس لے لیا۔

افسوس ناک واقعہ کی فوری تحقیقات کروائی جائیں گی۔ واقعہ میں ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔ سی اینڈ ڈبلیو کے ذمہ داران کو فورا جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ متعلقہ افسران سے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔

Leave a reply