صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد ملک و صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ ذیشان رفیق پنجاب اسمبلی میں اہم گفتگو

پاکستان ٹوڈے:عوام نےکل مسلم لیگ ن پر اعتماد کیا۔ کل کا الیکشن سب کے سامنے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عوام انتشار نہیں بلکہ ترقی چاہتے ہیں۔ الیکشن میں دھاندلےکا شور مچانے والوں کے پاس کل کے الیکشن کے بعد کوئی جواب نہیں ہے۔
حکومت پنجاب عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ عوام کو سستی روٹی حکومت نے دی۔ الیکشن سے بہتر کوئی معیار نہیں کسی کی مقبولیت جانچنے کا۔
مسلم لیگ ن نے ملک کو ترقی دی ہے۔ عوام نے کل کے الیکشن میں ن لیگ کوکامیاب کیا۔ وزیر اعلی نے دو ماہ محنت کرکے پنجاب کے عوام کو ٹریک دیا۔ پنجاب حکومت عوام کو ریلف دے گی۔
وزیر اعلی نے انتھک محنت کرکے عوام کو ریلیف دیا۔ صہب احمد ملک عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے وزیر اعلی عوام کی زات کیلئے آئی ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عادل خان نے دوسری شادی کرلی
مارچ 8, 2024 -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
اپریل 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔