
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم/مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ مری،گلیات اور گردونواح میں مو سم خشک رہے گا۔
منگل کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاوپور، بہاولنگر ، رحیم یار خان اور گر دو نواح میں موسم گرم اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔ مری،گلیات اور گردونواح میں مو سم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
فروری 21, 2025 -
توشہ خانہ نیاریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 9, 2024 -
انسانی سرجنز سے بھی زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف
اپریل 19, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














