صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا

0
65

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔

تا ہم مری،گلیات، خطہ پوٹھوہار، میانوالی، سرگودھا اور خوشاب میں چند مقا ما ت پر تیز ہواؤں/ جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری کابھی امکان۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں  مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔ تا ہم مری،گلیات ، خطہ پوٹھوہارمیں چند مقا ما ت پر تیز ہواؤں/ جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔

Leave a reply