ضمنی انتخابات: 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

0
74

پاکستان ٹوڈے: ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ضمنی الیکشن کے دوران لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں سروس بند رہے گی

علی پور، ظفر وال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پور چٹھہ اور کوٹ چٹھہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔

Leave a reply