حاجیوں کے سفر کیلئے انقلابی اقدام۔ عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک سکوٹر کے خصوصی ٹریکس کا اہتمام۔
سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کیلئے اور الیکٹرک سکوٹرز چلانےکیلئے خصوصی ٹریک بنادیے گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عازمین کے آنے جانےکیلئے 1.2 کلو میٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں۔
پہلا موٹر سائیکل ٹریک مزدلفہ اور منٰی کے درمیان ہے، جبکہ دوسرا جمرات پل جانے کیلئے بنایاگیا ہے، تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم ہے۔
سعودی وزارت اسلامی امور نے منیٰ کی مسجد الخیف میں عازمین کے استقبال کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں، مسجد الخیف میں 25 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دسمبر 23, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔