
عاشورہ کےپُرامن انعقادپرسی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےپولیس کوشاباش دی۔
سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےعاشورہ پربہترین سیکیورٹی انتظامات پرافسران اورجوانوں کو خراج تحسین پیش کیااورعاشورہ کےپُرامن انعقادپربلال صدیق کمیانہ نےپولیس کوشاباش دی،عاشورہ کے دوران تعاون پرامن کمیٹیوں ،علما،لائسنس ہولڈرزاورمنتظمین سےاظہارتشکرکیا۔
بلال صدیق کمیانہ کاکہناتھاکہ پولیس سےتعاون پراہل لاہوراورذرائع ابلاغ کےنمائندوں کاکردارقابل تحسین ہیں،تمام اداروں کی مشترکہ کاوشوں اورمحنت سےعاشورہ پرامن گزراہے۔
مہنگائی سےپریشان عوام پرپیٹرول بم گرانےکی تیاری
اپریل 2, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب
اگست 12, 2024 -
پی ایس ایل10:دومیچوں کاشیڈول اوروینیوتبدیل
اپریل 29, 2025 -
موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے
جنوری 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














