عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ

0
3

عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کی طرف سےعالمی توانائی ایجنسی سےتعاون معطل کرنےپرخام تیل کے نرخ بڑھ گئے۔
غیرخبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 2ڈالرکااضافہ ہونےسے برطانوی برینٹ فی بیرل 69.11ڈالرریکارڈکی گئی،جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی فی بیرل قیمت میں بھی 2ڈالرکااضافہ ہواجس کےبعد امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی فی بیرل قیمت67.45ڈالرہوگئی۔

Leave a reply