
عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی گرگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت13سینٹ کی کمی سے63.54ڈالر ہوگئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ گرکر 66.50ڈالرپرآگئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونے،چاند،پلاٹینئم اورکاپرکےریٹ گرگئے ،سونےکی فی اونس قیمت10سینٹ کی کمی سے3 ہزار 240ڈالرہوگئی جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت 8سینٹ کی کمی سے33ڈالر ہوگئی۔ اُدھرپلاٹینئم کی فی اونس قیمت 2ڈالرکی کمی سے989ڈالرریکارڈکی گئی اورفی پاؤنڈکاپر2سینٹ کی کمی سے4.69ڈالرہوگیا۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسانی تاریخ کے بارے میں اہم دریافت
جون 25, 2024 -
صدرمملکت کی ارشدندیم کوہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت
اگست 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔