عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

0
4

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی،70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا۔
امریکی خام تیل 2.26ڈالرکمی سے70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا،سونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کارجحان رہاجبکہ چاندی کی قیمت میں 5سینٹ کی کمی ہونےسے32.95ڈالرفی اونس ہوگئی۔
دوسری جانب کرپٹوکرنسی میں مندی رہی اوربٹ کوائن 3281ڈالرکمی سے 95ہزار288ڈالرکاہوگیا۔

Leave a reply