عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ

0
14

عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سونےکی فی اونس قیمت27ڈالرکے اضافے سے 2ہزار 884ڈالر ہوگئی، چاندی کی فی اونس قیمت43سینٹ کےاضافےسے31.52ڈالرہوگئی،فی اونس پلاٹینیئم 4ڈالرکےاصافےسے957ڈالرمیں فروخت ہوا۔
دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم کی قدرمیں مزیدکمی ہوگئی،بٹ کوائن کی قدر9ڈالرکی کمی سے85ہزار636ڈالرہوگئی جبکہ کرپٹوکرنسی ایتھریم کی قدر15ڈالرکی کمی سے2ہزار121ڈالرریکارڈ کی گئی۔

Leave a reply